گوونڈی  میں خون عطیہ(Blood Donation) کیمپ کا انعقاد

 

ممبئی(پریس ریلیز)جماعت اسلامی ہند گوونڈی یونٹ اور اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا (گوونڈی یونٹ) کے زیر اہتمام ایک خون عطیہ کیمپ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ یہ کیمپ اتوار 24 اگست 2025 کو مدرستہ اشاعت العلوم، پلاٹ نمبر 30، لائن Q، روم نمبر 7، روڈ نمبر 5، شیواجی نگر، گوانڈی میں دوپہر 1 بجے سے شام 6 بجے تک ہوگا۔ عوام الناس سے اپیل کی جاتی ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ تعداد میں شریک ہوکر انسانی جانیں بچانے کے اس کارِ خیر میں حصہ لیں۔

رابطہ:68909 90291 عبید /
9930057648 کاشف

Comments are closed.