اترپردیش : کانپور کے ایک ہارڈویئر تاجر کی اٹاوہ میں سڑک حادثے میں موت

کانپور(مائرا فاطمہ) کانپور کے گووند نگر 5 بلاک کے رہنے والے ہارڈ ویئر کے تاجر ساگر کپور کی اٹاوہ میں سڑک حادثے میں موت ہو گئی۔
ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق کانپور گووند نگر پولیس اسٹیشن کے قریب ساگر ایلومینیم نام کی ہارڈویئر کی دکان چلاتا تھا۔
وہ آج صبح کسی کام سے 7 بجے گھر سے نکلا تھا، اور یہ حادثہ 11 بجے صبح اٹاوہ میں پیش آیا۔

Comments are closed.