اُتر پردیش : آسمانی بجلی گرنے سے ایک خاتون کی موت

 

کانپور (مائرا فاطمہ) کدوار تھانہ علاقہ کے پانڈے کا پوروا رنکیدے گاؤں میں جمعرات کی دوپہر تیز بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے دھرما دیوی (جنگلی کی بیوی) کی موت ہو گئی. متوفیہ کی عمر تقریباً 45 سال تھی.

متوفیہ کی چار بیٹیاں اور دو بیٹے ہیں۔ اس افسوسناک واقعے سے اہل خانہ سمیت پورے گاؤں میں سوگ کی لہر دوڑ گئی ہے۔

Comments are closed.