اُتر پردیش : تیز بارش کی وجہ سے امین گرلز انٹر کالج کے سامنے پرانا نیم کا درخت گرا، کوئی جانی نقصان نہیں

 

کانپور (مائرا فاطمہ) آمین گرلز انٹر کالج کے سامنے آدھا پرانا نیم کا درخت سڑک پر گر پڑا،  علاقے میں درخت گرنے کی وجہ سے لوگوں میں افراتفری مچ گئی۔ حادثے کے وقت کوئی بھی سڑک پر موجود نہیں تھا۔کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے.

انتظامیہ اور میونسپل ٹیموں نے لوگوں کی پریشانی دور کرنے کی کوشش کری۔

ایک بڑا حادثہ ٹلنے کی وجہ سے لوگوں نے سکون کی سانس لی، مسلسل بارش کی وجہ سے لوگوں میں گھبراہٹ کا ماحول ہے۔

Comments are closed.