5 ستمبر کو آل انڈیا ریڈیو سے پروفیسر شکیل قاسمی کا مقالہ
پٹنہ (پریس ریلیز)
”بہتر سماج کی تشکیل سیرت رسولؐ کے آئینے میں“کے عنوان پر آل انڈیا ریڈیو پٹنہ سے پروفیسر ڈاکٹر مولانا شکیل احمد قاسمی پٹنہ کا مقالہ 5 ستمبر 2025 کو صبح 9:10 بجے نشر کیا جائے گا۔ اس مقالے کو ریڈیو کے علاوہ Android Phone میں news on air ایپ کے ذریعے (Bihar, Patna) live radio پر سنا جا سکتا ہے۔ موبائل نمبر: 9431860419
Comments are closed.