اُتر پردیش : کانپور کے راوت پور پولیس نے زیادتی کے ملزم کو کیا گرفتار

 

کانپور (مائرا فاطمہ) زیادتی کے الزام میں پولیس نے باپ بیٹے کو گرفتار کر لیا۔ ملزم باپ بیٹے نے لڑکی کو اغوا کر لیا تھا۔

لڑکی کے اہل خانہ نے تھانہ راوت پور میں درخواست دی تھی۔

مقدمہ تھانہ راوت پور میں درج کیا گیا۔

Comments are closed.