اُتر پردیش : کانپور جوائنٹ پولیس کمشنر (لا اینڈ آرڈر) آشوتوش کمار نے نذیر آباد پولیس اسٹیشن کا اچانک معائنہ کیا!

 

کانپور (مائرا فاطمہ) پولیس اسٹیشن آفس، سی سی ٹی این ایس روم، جیل اور مشن شکتی سینٹر سمیت پورے تھانے کے احاطے کا معائنہ کیا۔

مشن شکتی سینٹر میں ریکارڈ کی دیکھ بھال، زیر التواء تحقیقات، اور سہولیات کا جائزہ لیا۔

پولیس اسٹیشن کے احاطے میں صفائی اور نظم و ضبط پر خصوصی توجہ دینے کی بات کہی۔

زیر التوا مقدمات کو جلد حل کیا جائے!

Comments are closed.