اُتر پردیش : چھٹیوں میں لکھنؤ سے پرواز کئی گنا مہنگی ہو گئی!!
کانپور (مائرا فاطمہ) تعطیلات کے دوران پروازوں کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں!!
لکھنؤ سے ممبئی کی پرواز 25,723 روپے تک پہنچ گئی ہے!!
عام دنوں میں یہی کرایہ صرف ₹5,000 تھا!!
دہلی کا کرایہ بڑھ کر ₹22,165 ہو گیا ہے!!
بنگلورو روٹ پر ٹکٹ بھی ₹16,000 سے بڑھ کر ₹22,000 ہو گئے ہیں!!
ایئر انڈیا، انڈیگو اور آکاسا کے کرایوں میں اضافہ ہوا ہے!!
Comments are closed.