تعارف "مختصر دینیات”

 

تصنیف ۔ مفتی محمد زھیر قاسمی دھلوی

اس کتاب میں دین کے ابتدائی اصول، اللہ تعالیٰ، رسول ﷺ، صحابہ کرام، وحی، چالیس اہم احادیث، چالیس دعائیں، اسلام کے پانچ بنیادی ارکان، شہادت ۔نماز ،زکوۃ ، روزہ ، حج و عمرہ نماز کے طریقے اور دیگر ضروری دینی معلومات مختصر اور جامع انداز میں بیان کیے گئے ہیں۔یہ کتاب خاص طور پر مکاتب کے بچوں اور عام مسلمانوں کے لیے بہت مفید ہے۔ اس کی تقریظ مفتی راغب صاحب مدرسہ امینیہ کشمیری گیٹ دہلی اور مولانا ہلال احمد صاحب ابن مولانا عثمان ناظم مدرسہ عثمانیہ مالی گاؤں نے کی ہے، جنہوں نے کتاب پر نظر ثانی بھی کی ہے۔اللہ اسکو قبول فرماۓ آمین ۔یہ کتاب طلبا اور والدین کے لیے تحفہ ہے جو دین کی روشنی میں زندگی گزارنا چاہتے ہیں۔

Comments are closed.