ناندیڑ (منور خان ) مورخہ 3 مئی 2026 بروز اتوار صبح دس بجے بی کے فنکشن ہال نوری چوک ناندیڑ میں ہر سال کی طرح اس سال بھی ٢٤ ویں بار پندرہ اجتماعی شادیوں کی پرمسرت تقریب عمل میں آئی نکاح اور ایجاب وقبول کی کاروائی حافظ و قاضی محمد رفیق نے بہ حسن و خوبی انجام دی نکاح سے پہلے مفتی سید شفیع الدین صاحب قاسمی اور مولانا سعد عبداللہ نے عوام سے خطاب میں نکاح کی شرعی حیثیت اور زوجین کے حقوق کی ادائیگی اور نکاح کو آسان بنانے کی ضرورت پر تفصیلی روشنی ڈالی اور ملن ویلفیئر سوسائٹی کے ذمداران گزشتہ ٢٤ سالوں سے خدمات کر رہے ہیں اسکی سراہنا کی گئ اور ملن سوسائٹی کے ذمداران کو خوب دعائیں دی گئی جبکہ خطبہ نکاح مولانا طیب صاحب نے پڑھا یا آخر میں مولانا سعد عبداللہ کی دعا پر اختتام کیا گیا اجتماعی شادیوں میں شرکت کرنے والے دلہا دلہن کے مہمانوں کے علاوہ تمام مہمانوں کی ضیافت کا اہتمام کیا گیا تھا – مہیمانے خصوصی مہاشٹرا کانگر س پارٹی کے صدر ہرشواردھن سپکا ل نے اجتماعی شادیوںپہنچکر ملن ویلفیئر سوسائٹی کے ممبران اور دولہوں مبارک بعد دی –
ملن و یلفیئر سوسائٹی کی جانب سے دلہا دلہن کو ضروریات زندگی کا سامان پلنگ بستر الماری کولر دیگر سامان دیا گیا اس تقریب کو کامیاب بنانے کے ملن ویلفیئر سوسائٹی زمدارن صدار حاجی با بوخان ستار خاں ،حاجی محمود خان ، محمد صفدر ،حاجی محسن چاوش ،محمد یعقوب ، حاجی محمد امین
شیخ سلیم ، سید عمران ، شیخ احمد،حاجی سید قیوم علی ،حاجی غوث محی الدین ،شیخ جلیل ، شیخ مبین، عبد المقیت ، محمد عبد الرشید،شیخ احمد چاوش، ا فیروز بھائی، شیخ ندیم، شیر خان ،ایوب خان،شیخ شکیل، بشارت خان اور تمام دوست احباب و جملہ اراکین ۔ کافی محنت کی

Comments are closed.