مرکزعلم ودانش علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی تعلیمی وثقافتی سرگرمیوں کی اہم خبریں
پریس ریلیز
اے ایم یو میں سالا ہ ہال میگزی ’بابِ علم‘ کی رسمِ اجراء
علی گڑھ، 14 مئی: علی گڑھ مسلم یو یورسٹی کے سر سید ہال (ارتھ) کی سالا ہ میگزی ”بابِ علم“ کا اجراء پرو وائس چا سلر پروفیسر محمد محس خا ے ہال ا تظامیہ کے اراکی اور طلبہ کی ادارتی ٹیم کی موجودگی میں اپ ے دفتر میں م عقدہ ایک پروقار تقریب میں کیا۔
پروفیسر محس خا ے میگزی کے معیاری مواد اور خوبصورت ڈیزاء کی ستائش کی اور مدیرِ اعلیٰ راشد سلیم کو اس اشاعت کی تیاری میں ا کی مح ت اور لگ پر مبارکباد پیش کی۔ ا ہوں ے کہا کہ اس طرح کی ادبی سرگرمیاں طلبہ میں مطالعہ اور تحریر کے رجحا کو فروغ دیتی ہیں۔
پرووسٹ ڈاکٹر محمد جہا گیر شبیر خا ے کہا کہ ”بابِ علم“ یو یورسٹی کی بھرپور اقامتی و ادبی ثقافت کی عکاس ہے۔ میگزی میں ہال کی اہم سرگرمیوں کا احاطہ کیا گیا ہے، اور یہ طلبہ کے تحریر کردہ مضامی، ظموں اور کہا یوں کے ذریعے تخلیقی اور فکری اظہار کا ایک مؤثر پلیٹ فارم ہے۔
مدیرِ اعلیٰ راشد سلیم ے پرو وائس چا سلر، ہال ا تظامیہ اور ادارتی بورڈ کے اراکی کا ا کی حوصلہ افزائی اور تعاو پر شکریہ ادا کیا۔ اس موقع پر مسٹر ورالزماں ارشد (سی سر)، ڈاکٹر ظفر افتخار اور مسٹر محمد کامرا خا (وارڈ ز)، یز ادارتی بورڈ کے اراکی عقیل احمد اور داؤد رشیدی موجود تھے۔
٭٭٭٭٭٭
اے ایم یو کے احمدی اسکول میں ’ماء ڈ میٹرز‘ پروگرام کا ا عقاد
علی گڑھ، 14 مئی: علی گڑھ مسلم یو یورسٹی کے احمدی اسکول برائے ابی ا طلبہ میں طلبہ کی ذہ ی صحت و فلاح و بہبود سے متعلق پروگرام ”ماء ڈ میٹرز“ م عقد کیا گیا۔ ’ماء ڈ میٹرز‘ پروگرام کا یہ سلسلہ ا کلیوزیو فیوچرز فاؤ ڈیش، ڈی ایس ڈبلیو دفتر، اسٹوڈ ٹس کاؤ سل گ سی ٹر اور ایڈوا سڈ سی ٹر فار ویم س اسٹڈیز (اے سی ڈبلیو ایس) کے اشتراک سے اے ایم یو کے اسکولوں میں م عقد کیا جارہا ہے۔
پروگرام کے دورا قائم مقام ڈی ایس ڈبلیو پروفیسر صبوحی خا ے ذہ ی صحت اور جامع تعلیم کی اہمیت پر زور دیا، جبکہ اسسٹ ٹ ڈی ایس ڈبلیو ڈاکٹر جوہی گپتا ے پروگرام کے اغراض و مقاصد بیا کرتے ہوئے کہا کہ اس کا ہدف طلبہ میں ذہ ی صحت سے متعلق بیداری اور جذباتی فلاح و بہبود کو فروغ دی ا ہے۔
شعبہ فسیات سے وابستہ ڈاکٹر سارہ جاوید اور ڈاکٹر آصف حس ے کوگ یٹیو ری ہیبلیٹیش اور دماغی ت اؤ کے ب دوبست پر مب ی ا ٹرایکٹیو سیش م عقد کیے۔ اے سی ڈبلیو ایس کی ڈائریکٹر پروفیسر عذرا موسوی ے جذباتی صحت اور خود اعتمادی کے موضوع پر اظہار خیال کیا۔
اس موقع پر شعبہ کمیو ٹی میڈیس کی ڈاکٹر تبسم واب اور ا کی ٹیم ے م شیات کے استعمال کے مضر اثرات پر ایک اسٹیج ڈرامہ بھی پیش کیا۔
اس سے قبل شرکاء کا خیرمقدم کرتے ہوئے قائم مقام پر سپل مسٹر ایس احتشام اکبر ے طلبہ کی فلاح و بہبود کے لیے اس وعیت کی سرگرمیوں کو اہم قرار دیا۔ مس ل ی بھٹار ے پروگرام کو مربوط کیا، جبکہ مس درت جہاں ے شکریہ کے کلمات ادا کئے۔
٭٭٭٭٭٭
اے ایم یو گرلز اسکول کی طالبہ، ا ڈر-16 باسکٹ بال کوچ گ کیمپ کے لیے م تخب
علی گڑھ، 14 مئی: اے ایم یو گرلز اسکول کی طالبہ اس یہا چودھری کو 24ویں یوتھ اتر پردیش اسٹیٹ باسکٹ بال چیمپء شپ کے لیے علی گڑھ ضلع یوتھ (ا ڈر-16) باسکٹ بال ٹیم کے پری اسٹیٹ کوچ گ کیمپ کے لیے م تخب کیا گیا ہے۔
علی گڑھ ڈسٹرکٹ باسکٹ بال ایسوسی ایش کے زیر اہتمام یہ کوچ گ کیمپ 4 مئی سے 29 مئی تک م عقد کیا جا ئے گا تاکہ ضلعی ٹیم کو ریاستی سطح کی چیمپء شپ کے لیے تیار کیا جا سکے۔
قائم مقام پر سپل محترمہ الکا اگروال ے اس یہا چودھری کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے چیمپء شپ میں کامیابی کے لیے یک خواہشات کا اظہار کیا۔ گیمز ای ڈ اسپورٹس ا چارج مسٹر محمد وسیم احمد، مس شالی ی چوہا اور مس سیما زیتو ے بھی ا کی مح ت و لگ کو سراہا۔
٭٭٭٭٭٭
پروفیسر فضل الرحمٰ، علی گڑھ آرتھوپیڈک کلب کے صدر مقرر
علی گڑھ، 14 مئی: جواہر لعل ہرو میڈیکل کالج، علی گڑھ مسلم یو یورسٹی کے شعبہ ا اٹومی کے پروفیسر فضل الرحمٰ کو متفقہ طور پر علی گڑھ آرتھوپیڈک کلب کا صدر مقرر کیا گیا ہے۔
اپ ی تقرری پر اظہار تشکر کرتے ہوئے پروفیسر فضل الرحمٰ ے کلب کے سی ئر اراکی کا ا پر اعتماد کر ے کے لیے شکریہ ادا کیا اور کہا کہ وہ آرتھوپیڈک ہیلتھ کیئر کی ترقی اور کلب کی علمی سرگرمیوں کو فروغ دی ے کے لیے کام کریں گے۔
قابل ذکر ہے کہ پروفیسر فضل الرحمٰ ے جواہر لعل ہرو میڈیکل کالج سے ایم بی بی ایس، آرتھوپیڈکس میں ڈپلوما اور ایم ایس کی ڈگریاں حاصل کی ہیں اور اس وقت شعبہ ا اٹومی کے چیئرمی کے طور پر خدمات ا جام دے رہے ہیں۔
وہ ایک ممتاز ا اٹومسٹ اور آرتھوپیڈک سرج ہیں اور آرتھوپیڈک تعلیم، مریضوں کی گہداشت اور عضلات و ہڈیوں سے متعلق تحقیق میں اپ ی مایاں خدمات کے لیے جا ے جاتے ہیں۔ ا کی علمی دلچسپیوں میں ٹراما کیئر، جوڑوں کے امراض، عضلات و ہڈیوں کی سرجری، اور ا ڈرگریجویٹ و پوسٹ گریجویٹ میڈیکل طلبہ کی تربیت شامل ہیں۔
٭٭٭٭٭٭
علی گڑھ مسلم یو یورسٹی میں اے آئی ریسرچ لیب کے قیام کے لئے سابق طالبہ کی جا ب سے 34 لاکھ کا عطیہ
علی گڑھ، 14 مئی: علی گڑھ مسلم یو یورسٹی (اے ایم یو) کے ذاکر حسی کالج آف ا جی ئر گ ای ڈ ٹک الوجی میں مص وعی ذہا ت (اے آئی) کی ایک مخصوص ریسرچ لیبارٹری، اے ایم کی سابق طالبہ ڈاکٹر مسرت شکوہ (اسپیشلسٹ، زچگی و امراض سواں، وزارت داخلہ، سعودی عرب) کی جا ب سے 34 لاکھ روپے کے عطیہ سے قائم کی جائے گی۔
ڈاکٹر شکوہ کے بیٹے مسٹر سید محمد وحید ے مذکورہ رقم کا چیک اے ایم یو وائس چا سلر پروفیسر عیمہ خاتو کو پیش کیا۔ اس موقع پر پرو وائس چا سلر پروفیسر محمد محس خا، رجسٹرار پروفیسر عاصم ظفر، ک ٹرولر امتحا ات ڈاکٹر مجیب اللہ زبیری، پراکٹر پروفیسر محمد وید خاں، فاء ا س آفیسر مسٹر ورالسلام اور مسٹر وحید کے والد مسٹر سید حسی وحید موجود تھے۔
یہ اے آئی لیب، کمپیوٹر ا جی ئر گ شعبہ میں قائم کی جائے گی، جہاں اپلائیڈ اے آئی تحقیق، ج ریٹیو اے آئی، اے آئی ایج ٹس، ایج ٹک اے آئی سسٹمز، ریٹریول آگمی ٹڈ ج ریش اور ایتھیکل اے آئی فریم ورکس پر کام کیا جائے گا۔ اس کے ساتھ ساتھ ص عت اور تعلیمی اداروں کے درمیا تعاو اور طلبہ کی جدید تربیت کو بھی فروغ دیا جائے گا۔
وائس چا سلر پروفیسر عیمہ خاتو ے اس اقدام کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ اے ایم یو کے سابق طلبہ کی یو یورسٹی سے جذباتی وابستگی کی عکاسی کرتا ہے۔ ا ہوں ے کہا کہ ایسے اقدامات ہ صرف تعلیمی ڈھا چے کو مضبوط کرتے ہیں بلکہ آ ے والی سلوں کو علم کی تخلیق اور قوم کی تعمیر میں کردار ادا کر ے کی ترغیب بھی دیتے ہیں۔
مسٹر سید محمد وحید، جو عالمی سطح پر ایک تسلیم شدہ اے آئی سفیر ہیں اور مص وعی ذہا ت کی اخلاقیات پر اپ ی تحریروں کے لئے جا ے جاتے ہیں، اس سے قبل حکومت برطا یہ کے ایک اے آئی ریسرچ پروجیکٹ میں اے آئی ریسرچ آفیسر کے طور پر خدمات ا جام دے چکے ہیں۔ وہ اس لیبارٹری کے اسٹریٹجک ایڈوائزر کے طور پر کام کریں گے۔ ا کے ک بہ کا اے ایم یو سے گہرا تعلق ہے اور ا ہوں ے اس لیب کا تصور یو یورسٹی میں اے آئی تحقیق، جدت اور ذمہ دارا ہ اے آئی گوور س کو فروغ دی ے کے لیے پیش کیا۔
سید محمد وحید ے کہا کہ اس اقدام کا مقصد یہ ہے کہ اے ایم یو جیسے ادارے تیزی سے ترقی کرتی ہوئی عالمی اے آئی د یا میں فعال کردار ادا کریں۔ یہ لیب وجوا وں کی صلاحیتوں کو کھار ے، ایتھیکل اے آئی تحقیق کو فروغ دی ے اور طلبہ کو ذہی ٹک الوجیز کے مستقبل کے لیے تیار کر ے میں مدد دے گی۔
Comments are closed.