مرکزعلم ودانش علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی تعلیمی وثقافتی سرگرمیوں کی اہم خبریں

 

اے ایم یو کے میسٹ سوئم گ پول میں سوئم گ سرگرمیاں شروع

علی گڑھ، 15 مئی: علی گڑھ مسلم یو یورسٹی (اے ایم یو) کے میسٹ سوئم گ پول میں سوئم گ کی سرگرمیاں مختلف زمروں کے افراد کے لئے طے شدہ وقت کے مطابق 11 مئی سے شروع ہو گئی ہیں۔

سوئم گ کلب کے صدر پروفیسر فضل الرحمٰ کے مطابق، پیر تا جمعرات اور ہفتہ کے روز بارہویں جماعت تک کے اسکولی طلبہ کو شام 4 بجے سے 5 بجے تک، یو یورسٹی کے طلبہ کو شام 5 بجے سے 6 بجے تک اور یو یورسٹی کے عملہ کے اراکی کے لئے شام 6 بجے سے 7 بجے تک سوئم گ پول استعمال کر ے کی اجازت ہے۔

اتوار کے روز اسکولی طلبہ صبح 7 بجے سے 8 بجے تک، یو یورسٹی کے طلبہ صبح 8 بجے سے 9 بجے تک اور یو یورسٹی کے عملہ کے اراکی صبح 9 بجے سے 10 بجے تک سوئم گ پول استعمال کر سکیں گے۔ جمعہ کے روز سوئم گ پول ب د رہے گا۔

پروفیسر فضل الرحمٰ ے بتایا کہ خواہشم د امیدوار درخواست فارم کو متعلقہ پرووسٹ، پر سپل یا چیف میڈیکل افسر کے دستخط اور مقررہ فیس کے ساتھ سوئم گ کلب کے دفتر میں جمع کرسکتے ہیں۔

٭٭٭٭٭٭

اے ایم یو کے رس گ افسر ے راشٹرپتی بھو میں قومی فلور س ائٹ گیل ایوارڈ تقریب میں شرکت کی

علی گڑھ، 15 مئی: جواہر لعل ہرو میڈیکل کالج، علی گڑھ مسلم یو یورسٹی کے رس گ افسر مسٹر کامل قریشی ے بی الاقوامی یومِ رس گ کے موقع پر راشٹرپتی بھو میں م عقدہ قومی فلور س ائٹ گیل ایوارڈ 2026 کی تقریب میں شرکت کی۔ تقریب کی صدارت صدرِ جمہوریہ ہ د محترمہ دروپدی مرمو ے کی، جس میں ملک بھر سے اعلیٰ صحت حکام اور رس گ شعبہ کے پیشہ وروں ے شرکت کی۔

مسٹر کامل قریشی ے کہا کہ یہ تقریب رس گ برادری کے لیے باعث فخر اور حوصلہ افزا لمحہ تھی، جس ے صحت عامہ کی خدمات اور مریضوں کی گہداشت کو مضبوط ب ا ے میں رسوں کی لگ، ہمدردی اور خدمات کو اجاگر کیا۔

٭٭٭٭٭٭

جے ای میڈیکل کالج، اے ایم یو کے ڈاکٹروں ے پیچیدہ یوریٹر چوٹ کے علاج کیلئے پہلی بار کم از کم جراحی والے بوآری فلیپ ریپیئر میتھڈ کا استعمال کیا

علی گڑھ، 15 مئی: جواہر لعل ہرو میڈیکل کالج، علی گڑھ مسلم یو یورسٹی کے ڈاکٹروں ے پیشاب کی الی کے چلے حصے کی شدید چوٹ اور جی یٹو یوری ری تپ دق میں مبتلا 26 سالہ خاتو کے علاج کے لئے کم سے کم جراحی مداخلت والی ری کا سٹرکٹیو سرجری کامیابی کے ساتھ ا جام دی۔

مریضہ کو پیشاب کے ظام کو متاثر کر ے والی یوریٹر کے آخری حصے کی پیچیدہ چوٹ کے ساتھ میڈیکل کالج لایا گیا تھا۔ تفصیلی معاء ہ کے بعد ڈاکٹروں ے جی یٹو یوری ری تپِ دق کی بھی تشخیص کی۔

سرجری سے قبل میڈیکل ٹیم ے مریضہ کا علاج ا سدادِ تپ دق ادویات کے ذریعے کیا اور گردے سے پیشاب کے م اسب اخراج کو یقی ی ب ا ے کے لیے جِلدکے ذریعے یفروسٹومی لکی صب کی۔ تقریباً دو ماہ کے علاج کے بعد مریضہ کی حتمی سرجری ا جام دی گئی۔

یہ طبی عمل ڈاکٹر پرویز عالم کی قیادت میں ا جام دیا گیا، جس میں شعبہ سرجری کی صدر پروفیسر عطیہ ذکاء الرّب کی رہ مائی شامل رہی۔ طبی ٹیم ے کم از کم جراحی مداخلت والے بوآری فلیپ ریپیئر کو شوارز ہچ تک یک کے ساتھ ا جام دیتے ہوئے مثا ے کے فلیپ کی مدد سے یوریٹر کے تقریباً 10 سے 12 سی ٹی میٹر متاثرہ حصے کا ری کا سٹرکش کیا۔

ڈاکٹر پرویز عالم ے کہا کہ یہ جے ای ایم سی میں ا جام دی جا ے والی اپ ی وعیت کی پہلی سرجری ہے، جو ادارہ میں کم از کم جراحی والے یورولوجیکل ری کا سٹرکٹیو سرجری کے میدا میں ایک اہم پیش رفت ہے۔

٭٭٭٭٭٭

اے ایم یو کے ویم س کالج میں سوئم گ سرگرمیوں کا افتتاح

علی گڑھ، 15مئی: ”طا لبات کے لیے تیراکی سیکھ ا اور اس میں مہارت حاصل کر ا خود اعتمادی میں اضافے کا سبب ہے، جوز دگی کے ہر میدا میں ضروری ہے۔ اسی لیے ویم س کالج میں سوئم گ پول کا بہتری ا تظام کیا گیا ہے تاکہ ہماری بچیاں محفوظ طریقے سے تیراکی کر سکیں“۔ یہ باتیں علی گڑھ مسلم یو یورسٹی کی وائس چا سلر پروفیسر عیمہ خاتو ے ویم س کالج میں سوئم گ پول میں سوئم گ سرگرمیوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہیں۔ ا ہوں ے اسے خواتی کی خود مختاری اور خود کفالت کی جا ب بڑھتا ہوا ایک مضبوط قدم بتایا۔

پروفیسر عیمہ خاتو ے کہا کہ یہ سوئم گ پول، پاپا میاں شیخ عبد اللہ کے خوابوں کی تعبیر ہے، ا ہوں ے اپ ی خود وشت میں اس خواہش کا اظہار کیا تھا کہ برطا یہ کی طرح یہاں بھی ہماری بچیوں کے لیے سوئم گ پول ہو۔ آج ا کا خواب شرم دہ تعبیر ہوگیا جو بہت خوشی کی بات ہے۔ ا ہوں ے کہاکہ ہمیں یو یورسٹی اور کالج کے با یوں کے خوابوں کو سچ کر دکھا ا ہے جس لیے سخت مح ت اور جدوجہد کی ضرورت ہے۔

ویم س کالج میں سوئم گ سرگرمیوں کا افتتاح وائس چا سلر پروفیسر عیمہ خاتو ے مہما خاص ایس ایس پی علی گڑھ کی اہلیہ محترمہ پرتیکشا س گھ جادو، پرو وائس چا سلر پروفیسر محمد محس خاں، رجسٹرار پروفیسر عاصم ظفر، پراکٹرپروفیسر محمد وید خاں، پر سپل پروفیسر مسعود ا ور علوی، سوئم گ کلب کے صدر پروفیسر فضل الرحم، جمخا ہ کلب کی صدر پروفیسر عفت اصغر، پرووسٹ عبداللہ ہال پروفیسر شیبا جیلا ی، دفتر رابطہ عامہ کی ممبر ا چارج پروفیسر وبھا شرما، یو یورسٹی لائبریری پروفیسر شاط فاطمہ، ممبر ا چارج لی ڈ ای ڈ گار ز پروفیسر ا ور شہزاد اور اے ایم یو سی ئر سک ڈری اسکول گرلز کی پر سپل مسز غمہ عرفا کی موجودگی میں عمل میں آیا۔

وائس چا سلر پروفیسر عیمہ خاتو ے کہا کہ ویم س کالج میں سوئم گ پول کا ہو ا یقی ی طور پر بہت بڑی بات ہے، یہ اولمپک سائز کا سوئم گ پول ہے، یہ اس لیے ب ایا گیا ہے تاکہ ہماری بچیوں کو بی الاقوامی سطح کی سہولیات فراہم ہوسکیں کیو کہ تیراکی صحت کے لیے بہت ضروری ہے جس سے ڈپریش اور ت اؤ کم ہوتا ہے۔ طالبات کے لیے امتحا ات کے دباؤ میں یہ بہتری تھراپی ہے۔ سوئم گ چو کہ ایک ورزش ہے اس لیے اس سے طالبات کی مجموعی علمی کارکردگی بہتر ہوتی ہے۔

ا ہوں ے مزید کہا کہ تیراکی جسما ی، ذہ ی اور تعلیمی اعتبار سے بہت فائدہ م د ثابت ہوتی ہے۔ یہ پورے جسم کو ورزش دیتی ہے، جوڑوں پر دباؤ ہیں ڈالتی اور طالبات کی مصروف ز دگی،پڑھائی، امتحا ات اور روزمرہ کے دباؤ میں آرام اور توا ائی کا ذریعہ ہے۔

محترمہ پرتیکشا س گھ جادو ے کہا کہ طالبات کے سوئم گ پول کا اہتمام کیا جا ا بہت اچھا اور قابل تعریف قدم ہے۔ اس سے بہت فائدہ ہوگا، یہ ا کی ذہ ی و جسما ی طاقت کے لیے بہت ضروری ہے۔

پر سپل پروفیسر مسعود ا ور علوی ے وائس چا سلر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ تیراکی ایک جسما ی ورزش ہے جو طالبات کے لیے مفید ہے، اس سے صحت ذہ ی و دماغی شوو ما بھی ہوتی ہے۔ ا ہوں ے طالبات سے کہا کہ آپ سوئم گ ضرور جواء کریں یہ بہت مفید ثابت ہوگی کیو کہ یہ آپ کی پڑھائی اور صحت دو وں کے لیے بہتر ہے۔

یو یورسٹی گیمز کمیٹی کے سکریٹری پروفیسر یوسف الزماں خاں ے بتایا کہ سوئم گ پول 50×25 میٹر کا ہے اور ٹری یز کی مدد کے لئے دو خاتو کوچیز اور دو لائف گارڈز ہیں۔

پروفیسر فضل الرحمٰ ے سوئم گ پول کو فعال ب ا ے کے لئے بلڈ گ ڈپارٹم ٹ اور لی ڈ ای ڈ گارڈ ز کا شکریہ ادا کیا۔

افتتاحی تقریب کے موقع پر تی طالبات سمیہ، جویریہ اور زاء ا ے اپ ی سوئم گ کی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ تقریب کی ظامت کے فرائض آم ہ بیگ ے ا جام دئیے جبکہ ڈاکٹر ازیہ خا ے شکریہ کے کلمات ادا کئے۔

٭٭٭٭٭٭

Comments are closed.