ایس ڈی پی آئی قومی صدر ایم کے فیضی نے پارٹی کے یوتھ ونگ YOUNG DEMOCRATSکاپرچم لانچ کیا
نئی دہلی ۔ (پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کے قومی صدر ایم کے فیضی نے15مئی2026کو نئی دہلی کے نظام الدین میں واقع پارٹی مرکزی دفتر میں منعقد ایک تقریب میں پارٹی کے یوتھ ونگ "YOUNG DEMOCRATS” (ینگ ڈیموکراٹس )کا پرچم لانچ کیا۔
Comments are closed.