حیا

شمائلہ راجپوت سلہری (لاہور)
آنکھوں کی حفاظت کرنا ہے حیا
نامحرم کو نا سوچنا ہے حیا
عاجزی اختیار کرنا ہے حیا
نامحرم کو نہ چھونا ہے حیا
چادر سے خود کو چھپانا ہے حیا
نیت کا صاف رکھنا ہے حیا
سوچ کو پاک رکھنا ہے حیا
کردار کا خوبصورت ہونا ہے حیا
سیرت کا خوبصورت ہونا ہے حیا
نظروں کا پردہ کرنا ہے حیا
ضمیر کا زندہ ہونا ہے حیا
ایمان کا جز ہے حیا
شرم رکھنا ہے حیا
پاکیزگی ہے حیا
نظروں کی پاکی ہے حیا
امن و سکون ہے حیا
خیر ہوتی ہے حیا
جنت میں جانے کا سبب ہے حیا
بہت بڑی نعمت ہے حیا
دماغ کی پاکیزگی ہے حیا
قول و فعل کی پختگی ہے حیا پاک دامنی ہوتی ہے حیا
مضبوط کردار ہے حیا
نفس کی بہترین ہے حیا
انسان اور جانور میں امتیاز ہے حیا
ذلت اور رسوائی سے بچاؤ ہے حیا
اخلاقیات کا سرچشمہ ہے حیا
اسلام کا خلق ہے حیا
نور ایمان ہے حیا
بے حیائی سے بچاؤ ہے حیا
Comments are closed.