قاضی عبد الجلیل صاحب ایک جامع صفات عالمِ دین تھے

مفتی رحمت الله صاحب قاسمی

قاضی شریعت برہانپور

 

جو ہمارے درمیان نہیں رہے *انا للہ و انا الیہ راجعون۔* اپنے انداز کے منفرد اور بے مثال قاضی تھے پوری زندگی خدمتِ دین میں گذاری ہزاروں شاگرد ہیں جو ان کے لئے ثواب جاریہ ہیں ہم اس سانحہ پر ان کے متعلقین کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں ان کی وفات سے ملت اسلامیہ ہند کو غیر معمولی نقصان ہوا ہے اللہ تعالیٰ ملت اسلامیہ کو ان کا نعم البدل عطاء فرمائے اور ان کی دینی و ملی خدمات کو قبول فرمائے اور مراتب بلند فرمائے۔ آمین

 

*قاضی شریعت مفتی رحمت الله صاحب قاسمی*

*مفتی محمد اظھر متقی قاسمی*

*دارالقضاء دارالعلوم شیخ علی متقی برہانپور ایم پی انڈیا*

Comments are closed.