مسجداقصی کودرپیش خطرات (21) آخری قسط

بقلم:مفتی محمداشرف قاسمی
دارالافتاء:شہرمہدپور، اُجین،ایم پی
*کتابیات
زیرمطالعہ مقالہ کے تیاری میں قرآن مجید، احادیث مبارکہ اور کتب فقہ کے علاوہ اردو کی بارہ کتابوں سے مددلی گئی ہے،تیرہویں کتاب
*تعمیرمساجداورانسانیت کی رہنمائی* بندہ کی لکھی ہوئی ہے۔ جزوی طور پر اس کتاب سے بھی مدد لی گئی ہے۔ قارئین اپنی دلچسپی وسہولت کے مطابق مزید معلومات کے لیے ان کتابوں کی طرف رجوع کرسکتے ہیں۔کتاب عنوان کے تحت ان کتابوں کے ساتھ ان کے مصنفین کے نام،مطبع ،سن طباعت وغیرہ لکھے گیے ہیں۔
1۔ فلسطین کسی صلاح الدین کے انتظار میں ،مولانا نور عالم خلیل امینی
ادارہ علم ادب افریقی منزل دیوبند،پا نچواں ایڈیشن،2014ء
2۔اسرائیل کی تعمیر میں اشتراکی ممالک کا کردار
خلیل احمد حامدی، ادارہ شہادت حق، دہلی،
1981ء
3۔اسرائیل اوراس کا فتنہ
سید احمد علی ،ادارہ شہادت حق،دہلی، سن اشاعت؛:نہیں معلوم۔
4۔اقصی کے آنسو،
فلسطین کا ایک عاشق
ا لا قصی پبلیشر۔ 2008ءPDF
5۔They Dare to Speak Out
اُردو: شکنجۂ یہود،
پال فنڈلے،
ترجمہ: سعید رومی
ملی پبلیکیشنز نئی دہلی۔
2009ءPDF
6۔Deliberate Deception
اسرائیل کی دیدہ ودانستہ فریب کاریاں،
پال فنڈلے۔
اردو ترجمہ: سعید رومی
ملی پبلیکیشنز نئی دہلی
2009ء PDF
7۔مسئلۂ فلسطین، سامراج اورعالم اسلام ،
مولانا سید واضح رشید حسنی ندوی،
دارالرشید لکناؤ،الھند،2011ءPDF
8۔فلسطین میں موساد کی دہشت گردی،
صبا ممتاز نور۔
مطبع نہیں معلوم۔
سن اشاعت:نہیں معلوم۔ PDF
9۔ فضیلت بیت المقدس اور فلسطین و شام حافظ محمد اسحق زاھد،
دارالسلام ریاض۔ 2002ءPDF
10۔ بیت المقدس اور فلسطین،حقائق وسازشوں کے آئینہ میں،
عنایت اللہ وانی ندوی،
انٹر نیشنل پبلیشرز نیو دلھی۔2016ءPDF
11۔ماہنامہ شاہراہ علم، خصوصی شمارہ،مسجد اقصی اورشہر قدس تاریخی حقائق اور بازیابی کی بدابیر مولانا حذیفہ صاحب ابن مولانا غلام محمدصاحب وستانوی،
اشاعت العلوم اکل کوا، مہاراسٹرا،جلد7۔ PDF
فروری،مارچ 2018ء
12۔مسجد اقصی،صہیونی سازشوں کے نرغے میں،
مولانا سید احمد مبیض ندوی نقشبندی،
دارالفکر والقلم،حیدرآباد،
2020ءPDF
13۔تعمیر مساجد اور انسانیت کی رہنما ئی،
بندہ(مفتی) محمد اشرف قاسمی، مجددالف ثانی اکیڈمی، مہدپور،اُجین،ایم پی۔ 2017ء۔
ختم شد
مرتب:
ڈاکٹر محمد اسرائیل قاسمی
آلوٹ ، ضلع رتلام، ایم پی
Comments are closed.