امیر قطر کا مصری صدر سے رابطہ،غزہ کی صورتحال پر غور۔
ٹیلیفونک گفتگو میں دو طرفہ تعلقات کے فروغ سمیت غزہ کی حالیہ صورت حال پر بات چیت ہوئی۔

دوحہ(انٹرنیشنل ڈسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کا مصری صدر سے رابطہ،غزہ کی صورتحال پر غور کیا گیا ۔امیر قطر نے مصری صدر عبدالفتاح السیسی کے ساتھ بات چیت میں غزہ پر اسرائیلی حملوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ،ٹیلیفونک گفتگو میں دو طرفہ تعلقات کے فروغ سمیت غزہ کی حالیہ صورت حال ،علاقائی اور عالمی معاملات کا جائزہ لیا۔
Comments are closed.