آئین کا بنیادی ڈھانچہ قطب ستارے کی طرح رہنمائی کرتا ہے: چیف جسٹس چندرچوڑ

ممبئی۔۲۲؍ جنوری: چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندرچوڑ نے ہفتہ کے روز بنیادی ڈھانچے کے اصول کو ایک قطبی ستارہ قرار دیا جو آگے کی راہ پیچیدہ ہونے پر رہنمائی کرتا ہے اور آئین کے ترجمانوں اور نافذ کرنے والوں کو ایک واضح سمت دیتا ہے۔جسٹس چندر چوڑ نے کہا کہ جب آگے کا راستہ پیچیدہ ہوتا ہے تو ہندوستانی آئین کا بنیادی ڈھانچہ اس کے ترجمانوں اور نافذ کرنے والوں کو رہنمائی اور یقینی سمت فراہم کرتا ہے۔
Comments are closed.