کرناٹک :سدارامیا وزیراعلیٰ اور شیوکمار نے نائب وزیراعلیٰ کے طور پر حلف لیا

بنگلور(ایجنسی)سدارامیا نے آج دوسری بار کرناٹک کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لیا۔ جبکہ ڈی کے شیوکمار نائب وزیر اعلیٰ بن گئے۔ اس کے ساتھ آٹھ دیگر ایم ایل اے نے بھی وزیر کے طور پر حلف لیا۔ بنگلورو میں منعقد ہونے والی اس حلف برداری کی تقریب میں کانگریس کے تمام بڑے لیڈروں کے ساتھ ساتھ اپوزیشن کی علاقائی پارٹیوں کے سینئرلیڈروں نے بھی شرکت کی۔ اس موقع کو 2024 کے لوک سبھا انتخابات سے قبل غیر بی جے پی کیمپ کے لیے اظہار یکجہتی کے طور پر بھی دیکھا جا رہا ہے۔
बेंगलुरु: डॉ. जी. परमेश्वर, के.एच. मुनियप्पा, के.जे. जॉर्ज और एम.बी. पाटिल ने नव-निर्वाचित कर्नाटक सरकार में कैबिनेट मंत्रियों के रूप में शपथ ली।#Karnataka pic.twitter.com/NkLlYbYqbR
— ANI_HindiNews (@AHindinews) May 20, 2023
اس موقع پردیگرحلف لینے والے وزیروں میں ستیش جارکی ہولی،پریانک کھڑگے،رامالنگاریڈی،بی زیڈضمیراحمدخان،ڈاکٹرجی پرمیشور،کے ایچ منیپا،کے جے جارج اورایم بی پاٹل شامل ہیں۔
We are going to implement all five of our promises in the first cabinet meeting.
: Congress President Shri @kharge
?Sree Kanteerava Stadium, Bengaluru pic.twitter.com/vLJ2IPsIqN
— Congress (@INCIndia) May 20, 2023
Comments are closed.