آل انڈیا ریڈیو سے پروفیسر شکیل قاسمی کا مقالہ 18 اگست کو

پٹنہ(پریس ریلیز)”باتیں جن سے زندگی سنورتی ہے“ کے تحت پروفیسر مولانا شکیل احمد قاسمی، شعبہ اردو، اورینٹل کالج، پٹنہ سٹی کا مقالہ آل انڈیا ریڈیو پٹنہ سے 18 اگست/ 2023 کو صبح 9 بج کر30منٹ پر نشر کیا جائے گا۔ اس مقالے کو ریڈیو کے علاوہ Android Phone میں news on air ایپ کے ذریعے (Bihar, Patna) live radio پر سنا جا سکتا ہے۔ صاحب مقالہ سے رابطہ کا نمبر: 9431860419

 

Comments are closed.