نالاجام رہنے کی وجہ سے عوام پریشان
مکرمی!
مجھے آپ کو خط لکھنے کی ضرورت اس لئے پڑی کہ ہماری کالونی میں نالے جام رہتے ہیں اور نالے کا پانی گلیوں میں آ جاتا ہے جسکی وجہ سے لوگ بدبو اور گندگی سے پریشان ہیں اتنا ہی نہیں بلکہ ڈینگو کے شکار لوگوں کی تعداد غیر معمولی ہو گئی ہے ۔
آپ سے گزارش ہے کہ ہماری اس پریشانی کو متعلقہ حکام تک پہنچائیں تاکہ یہ پریشانی جلدی دور ہو اور لوگوں کی زندگی آسان ہو ۔
نظیر مرکزی
کھڈا کالونی ،جیت پور ،نئی دہلی
Comments are closed.