جیو بلیک روک بروکنگ کو’بروکریج بزنس‘ کیلئے سیبی کی منظو ری ملی

 

• حال ہی میں جیوبلیک روک کو میوچول فنڈ مارکٹ میں اترنے اور سرمایہ کاری مشورہ دینے سے پہلے کام کرنے کی منظوری ملی تھی

ممبئی، 28 جون، 2025 ۔جیو بلیک روک بروکنگ پرائیویٹ لمیٹڈ (جیو بلیک روکبروکنگ) کو بھارت میں بروکریج فرم کی شکل میں درست طریقے سے کام کرنے کے لیے، بھارتی سیکورٹی اور ایکسچینج بورڈ (سیبی( سے منظوری مل گئی ہے۔ جیوبلیک روک بروکنگ، ہندوستانی سرمایہ کاروں کے لیے سستی، شفاف اور ٹیکنالوجی سے چلنےوالی ایگزیکیوشن کیپابلٹی کھڑی کرنا چاہتی ہے۔ جیوبلیک روکانویسٹمنٹ ایڈوائزرس پرائیویٹ لمیٹڈ کی مکمل ملکیت والی معاون کمپنی ہے یوبلیک روک بروکنگ۔

حال ہی میں یوبلیک روک ایسیٹ منیجمنٹ پرائیویٹ لمیٹڈ اور جیوبلیک روک انویسٹمنٹ ایڈوائزرز کو میوچولفنڈ مارکٹ میں اترنے اور سرمایہ کاری کرنے کے لیے مشورہ دینے کے لیے طریقے سے کام کرنے کی مائک منظوری ملی تھی۔ اب بروکنگ لائسنس کے حصول سے جیو بلیک روک جوائنٹ وینچر بھارت کے لوگوں کو جامع سرمایہ کاری سالیوشن دے سکے گا۔

جیو بلیک روک انویسٹمنٹ ایڈوائزر پرائیویٹ لمیٹڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر اور سی ای او مارک پیلگریم نے کہا کہ ’’ جیو بلیک روک بروکنگ کو سیبی کی منظوری ملنے سے ہم بے خوش ہیں۔ اب ہم بھارت کو ’ بچت کنندگان کا ملک‘ سے ’ سرمایہ کاروں کا ملک‘ میں بدلنے میں مدد کر پائیں گے۔ جیو بلیک انویسٹمنٹ ایڈوائزر کے ساتھ، ہم رٹیل انویسٹرز کو انفرادی صلاح دی سکیں گے۔ بروکریج بزنس کے ساتھ ہم سرمایہ کاروںکیلئے ایک ایگزی کیوشن پلیٹ فارم بھی لائیں گے۔‘‘

جیو فنانشیل سروسیز لمیٹڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر اور سی ای او ہتیش سیٹھیا نے کہا کہ ’’یہ ہمارے لئے شاندار واقت ہے۔ ایک طرف جیو بلیک روک کی ایسیٹ منیجمنٹ بازار میں میوچل فنڈ پیش کرنے کی تیاری کرہی ہے، جیو بلیک روک انویسٹمنٹ ایڈوائزر ز آپریشن شروع کرنے جارہی ہے تو دوسر ی طرف بروکنگ یونٹ کی منظوری ملنے سے ہماری حکمت عملی میں ایک نیا سنگ میل جڑا ہے ۔ آسانی سے سہل اور ڈیجیٹل فرسٹ سالیوشن کے ذریعہ بھارت میں سرمایہ کاری کو جمہوری بنانا ہی ہمارا ہدف ہے۔‘‘

بلیک روک میں انٹرنیشنل ہیڈ ریچل لارڈ نے کہا کہ’’ بھارت میں لاکھوں سرمایہ کاروں کی پونجی بازاوں تک پہنچ بنانے اور کفایتی اور تخلیقی سرمایہ کاری سالیوشن فراہم کرنے کیلئے جیو بلیک کا قیام کیا گیاتھا۔ سیبی سے یہ تیسری منظور ہمارے جوائنٹ وینچر کی پروڈکٹ رینج کو پورا کرتی ہے۔ ان تین تنظیموں کے ذریعہ سے جیو بلیک روک سرمایہ کاری کا ایک پورا سیٹ فراہم کرے گا جس سے بھارتیہ سرمایہ کار اپنے مالی اہداف کی سمت میں کام کرسکیں گے۔‘‘

Comments are closed.