بریکنگ نیوز: دہلی ہائی کورٹ نے مرکزی حکومت کے فیصلے تک ادے پور فائلز فلم کی ریلیز پر روک لگا دی ہے!

کانپور (مائرا فاطمہ) کنہیا لال کیس کی کہانی پر پابندی۔
دہلی ہائی کورٹ نے فلم ‘ادے پور فائلز’ کی ریلیز پر عبوری روک لگا دی ہے۔
عرضی گزار جمعیۃ علماء ہند کو مرکزی حکومت سے رابطہ کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔
اس کے لیے عدالت نے جمعیت کو درخواست دائر کرنے کے لیے 2 دن کا وقت دیا ہے.
ساتھ ہی حکومت کو ایک ہفتے کے اندر اس پر فیصلہ لینے کی ہدایت کی گئی ہے۔
Comments are closed.