سی بی آئی نے 100 کروڑ کی وصولی کیس میں مہاراشٹر کے سابق وزیر داخلہ انیل دیشمکھ کو حراست میں لیا
ممبئی(ایجنسی) مہاراشٹر کے سابق وزیر داخلہ انیل دیشمکھ کی مشکلیں کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہیں۔ سی بی آئی نے 100 کروڑ کی وصولی کیس میں انل دیشمکھ کو حراست میں لےلیا ہے۔ سی بی آئی کی ٹیم انہیں ریمانڈ کے لیے خصوصی سی بی آئی عدالت میں پیش…
مزید پڑھیں ....
مزید پڑھیں ....