جناب مامون الرشید صاحب کا انتقال علاقہ میں غم کا ماحول نماز جنازہ کل

سوپول /(پریس ریلیز )  انتہائی افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ مدرسہ رحیمیہ گاڑھا رحمٰن پور مدھے پورہ کے صدر علاقہ کے مشہور ومعروف شخصیت جناب مامون الرشید (عرف جواہر سرپنچ صاحب(مختصر علالت کے بعد آج شام تقریباً سات بجے اپنے مالک حقیقی سے جاملے ( انا للہ وانا الیہ راجعون ( ان کے انتقال سے علاقہ میں غم کا ماحول ہے مرحوم بڑے خوش اخلاق ملنسار اور نیک دل انسان تھے مرحوم کی نماز کا نماز جنازہ کل مورخہ 12 دسمبر 2022 بروز سوموار کو دوپہر دو بجے ان کے آبائی وطن گاڑھا رحمٰن پور میں اداکی جائے گی

Comments are closed.