دیوبند کی سرگرمیوں سے واقف کرانے والے ماہر اور تجربہ کار صحافی محترم رضوان سلمانی صاحب مختصر علالت کے بعد آج اللہ کو پیارے ہو گئے..

ممبئی /پریس ریلیز

بہت ہی عزیز دوست، کرم فرما اور دیوبند کے باوقار صحافی اور دنیا کو دیوبند کی سرگرمیوں سے واقف کرانے والے ماہر اور تجربہ کار صحافی محترم رضوان سلمانی صاحب مختصر علالت کے بعد آج اللہ کو پیارے ہو گئے..

انا للہ وانا الیہ راجعون

مرحوم رضوان سلمانی صاحب کا بصیرت آن لائن سے بھی بڑا گہرا تعلق تھا، وہ ہمیشہ بصیرت آن لائن کے لئے اپنی خبریں بھیجا کرتے ہوئے تھے، رضوان سلمانی صاحب کا انتقال بصیرت آن لائن کے لئے بھی بڑا خسارہ ہے

ہم اللہ سے دعا کرتے ہیں کہ اللہ تبارک و تعالیٰ مرحوم رضوان سلمانی صاحب کی بال بال مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

دکھ کی اس گھڑی میں ادارہ بصیرت آن لائن مرحوم رضوان سلمانی صاحب کے اہل خانہ کے ساتھ ساتھ ہے… اور اہل خانہ و متعلقین سے اظہار تعزیت کرتا ہے…

Comments are closed.