آل انڈیا ریڈیوسے حذیفہ شکیل قاسمی کا مقالہ 22نومبر کو

پٹنہ(پریس ریلیز)’’اردو شاعری میں قومی یکجہتی کے عناصر‘‘ کے عنوان پر حذیفہ شکیل قاسمی ، ایم اے اردو گولڈ میڈلسٹ ، پٹنہ یونیورسٹی کا مقالہ آل انڈیا ریڈیو پٹنہ سے22نومبر ؍ 2023کو صبح 9:10بجے نشر کیا جائے گا ۔ اس مقالے کو ریڈیو کے علاوہ Android Phone میں news on air ایپ کے ذریعے (Bihar, Patna) live radio پر سنا جا سکتا ہے ۔ مقالہ نگار سے رابطہ کا نمبر : 8171222390

Comments are closed.