ہندوستان – پاکستان کے درمیان کشیدگی ختم، دونوں ملکوں نے آج گولی باری اور فوجی کارروائی روکنے پر اتفاق ظاہر کیا: ڈاکٹر ایس جئے شنکر

نئی دہلی (ایجنسی) مرکزی وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جئے شنکر نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں لکھا ہے کہ ’’ہندوستان اور پاکستان نے آج گولی باری اور فوجی کارروائی روکنے پر اتفاق ظاہر کیا ہے۔ ہندوستان نے سبھی شکلوں اور اظہار میں دہشت گردی کے خلاف لگاتار مضبوط رخ بنائے رکھا ہے۔ اور ایسا جاری رکھا جائے گا۔‘‘
Comments are closed.